سکاٹش شیر کے دھاڑنے کے آواز برطانیہ میں گنونج اٹھی
وقت اشاعت
برطانيہ کے ان انتخابات ميں حيرت انگيز پانسہ اسکاٹ لينڈ ميں پلٹا جہاں آزاد اسکاٹ لينڈ کي حامي "سکاٹش نيشنل پارٹي’ SNP‘ نے وہاں پر روايتي طور پر حکمراں رہنے والي ليبر پارٹي کا صفايہ کر ڈالا ۔ گو کہ گزشتہ سال سکاٹ لينڈ کي عليحدگي والے ريفرينڈم ميں SNP ہاري تھي ليکن اس اليکشن ميں وہ واضح اکثریت سے جيتي اور اُس کي رہنما ’نکولا سٹرجن‘نے حکمراں کنزرويٹوکو متنبہ کيا کہ وہ سکاٹ لينڈ کي قومي امنگوں کو ہرگز نظر انداز نہ کرے ۔ قنديل شام کي رپورٹ۔