،تصویر کا کیپشنصوبۂ بلوچستان کی مچھ جیل میں صولت مرزا کو منگل کی صبح تختِ دار پر لٹکا دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمچھ جیل میں پھانسی کے بعد صولت مرزا کا تابوت لے کر ایک ایبولینس جیل سے لے کر روانہ ہوئی
،تصویر کا کیپشنصولت مرزا کی پھانسی کو کئی مرتبہ موخر کیا گیا اور ان کے لواحقین کی طرف سے رحم کی اپیلیوں مسترد ہونے کے بعد انھیں پھانسی دے دی گئی۔
،تصویر کا کیپشنایدھی کے رضاکاروں نے صولت مرزا کی میت وصول کی۔ صولت مرزا پر کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے ایم ڈی کو قتل کرنے کی جرم میں پھانسی دی گئی۔
،تصویر کا کیپشنصولت مرزا نے متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف ایک اقبالی بیان دیا تھا جس سے ایک تنازع شروع ہو گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنصولت مرزا کی بیوی نے مقتول ایم ڈی کے رشتہ داروں سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔
،تصویر کا کیپشنصولت مرزا کو ایم کیو ایم نے اپنا کارکن تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔