’ہزاروں غیرملکی طالبان افغانستان میں لڑ رہے ہیں‘

وقت اشاعت

افغانستان کے شمالی صوبوں بدخشاں اور قندوز میں حکومتی سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ افغان امور کے ماہر موسیٰ خان جلالزئی نے اس حوالے سے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو کی ہے۔