زرداری کا بیان، معاملہ اِس نہج تک پہنچا کيوں؟

وقت اشاعت

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف تنقیدی بیان کی پیپلز پارٹی کی جانب سے وضاحت کے باوجود یہ تنازعہ حل نہیں ہو پایا ہے اور اب تک سياسي بيان بازيوں کا سلسہ جاري ہے۔

سوال یہ ہے کہ آصف علی زرداری کو آخر فوجی قیادت پر اِس براہ راست حملے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

نامہ نگار آصف فاروقی کی رپورٹ