خواتین پر تشدد کےخلاف قانون میں تاخیر کیوں؟

وقت اشاعت

پاکستان ميں خواتين کے حقوق سلب کرنے کے واقعات آئے دن پيش آتے رہتے ہیں۔صوبہ پنجاب میں عورتوں پرتشدد کے انسداد کا بل تقریباً 10 سل سے مختلف مراحل سے گزر رہا ہے۔ حال ہی میں يہ بل پنجاب اسمبلی میں پھر آيا مگر ایک بار پھر نامنظور ہوا اور کميٹيوں کي نذر ہو گياـ بل کے مطابق تشدد سے متاثرہ خواتین کو قانونی اور نفسياتی تحفظ ایک ہی نظام فراہم کرے گا۔ ليکن 10 سال کے عرصے جيسي تاخير کيوں؟ لاہور سے صبا اعتزاز کی رپورٹ۔