اسرائیلی بمباری سے بچوں پر ذہنی اثرات
وقت اشاعت
غزہ پر اسرائیلي حملوں کو ايک سال بیت چکا ہے لیکن غزہ کے بچوں پر آج بھی اُس جنگ کے شدید نفسیاتی اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ ’سیو دی چلڈرن‘ کا کہنا ہے کہ بہت سے بچوں کو آج تک تباہی کے مناظر بار بار یاد آتے ہیں۔ بی بی سی کی بین الاقوامی امور کی نامہ نگار ليس ڈوسٹ کي رپورٹ پيش کر رہي ہیں خديجہ عارف۔