دو ستاروں کا ملن

وقت اشاعت

ممبئی میں شاہد کپور اور میرا کا ریسپشن رکھاگیا جس میں بالی وڈ کے ستاروں نے بھی شرکت کی۔

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی سات جولائی کو دہلی سے تعلق رکھنے والی میرا راجپوت سے شادی ہوئی جس میں اہل خانہ کے علاوہ بعض قریبی دوست شریک ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکار شاہد کپور کی سات جولائی کو دہلی سے تعلق رکھنے والی میرا راجپوت سے شادی ہوئی جس میں اہل خانہ کے علاوہ بعض قریبی دوست شریک ہوئے۔
12 جولائی کو شاہد اور میرا کا ریسپشن ممبئی میں رکھاگیا جس میں بالی وڈ کے اہم ستاروں نے بھی شرکت کی۔ زیر نظر تصویر میں اداکار ارجن کپور ریسپشن میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن12 جولائی کو شاہد اور میرا کا ریسپشن ممبئی میں رکھاگیا جس میں بالی وڈ کے اہم ستاروں نے بھی شرکت کی۔ زیر نظر تصویر میں اداکار ارجن کپور ریسپشن میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
شاہد کپور کے ساتھ کامیاب فلم ’حیدر‘ میں کام کرنے والی اداکارہ شردھا کپور بھی مدعو تھیں۔
،تصویر کا کیپشنشاہد کپور کے ساتھ کامیاب فلم ’حیدر‘ میں کام کرنے والی اداکارہ شردھا کپور بھی مدعو تھیں۔
اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے اپنے بیٹوں ویوان شاہ اور امان شاہ کے ساتھ شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے اپنے بیٹوں ویوان شاہ اور امان شاہ کے ساتھ شرکت کی۔
شاہد کپور اور میرا کی ریسپشن کے موقعے پر اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا کا انداز۔
،تصویر کا کیپشنشاہد کپور اور میرا کی ریسپشن کے موقعے پر اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا کا انداز۔
مہمانوں میں عالیہ بھٹ بھی شامل تھیں۔
،تصویر کا کیپشنمہمانوں میں عالیہ بھٹ بھی شامل تھیں۔
اداکارہ دیا مرزا نے اپنے شوہر ساحل سنگھا کے ساتھ شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ دیا مرزا نے اپنے شوہر ساحل سنگھا کے ساتھ شرکت کی۔
بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن بھی موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن بھی موجود تھے۔
اداکارہ سونم کپور نے ریسپشن کے لیے روایتی لباس کا انتخاب کیا۔ ان کے والد اور اداکار انیل کپور بھی ان کے ہمراہ تھے۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ سونم کپور نے ریسپشن کے لیے روایتی لباس کا انتخاب کیا۔ ان کے والد اور اداکار انیل کپور بھی ان کے ہمراہ تھے۔
شاہد کی شادی کے ریسیپشن میں 500 مہمانوں کو دعوت دی گئی تھی۔ شاہد کی والدہ سپریا پاٹھک نے کہنا ہے کہ وہ شادی پر بہت خوش ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشاہد کی شادی کے ریسیپشن میں 500 مہمانوں کو دعوت دی گئی تھی۔ شاہد کی والدہ سپریا پاٹھک نے کہنا ہے کہ وہ شادی پر بہت خوش ہیں۔