’روزہ رکھ کر زیادہ بہتر کھیلتا ہوں‘

وقت اشاعت

سنہ 2013 میں برطانوی باکسر عامر خان ٹریننگ کے دوران روزہ رکھتے رہے۔ سنہ 2014 میں فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما ورلڈکپ کے دوران روزہ رکھتے رہے۔ گذشتہ ماہ یونس خان بھی يہي کرتے رہے اور اب معین علی نے بھی يہي کيا۔ اب آپ پوچھیں گے کہ ایسا کیا کر دیا ان سب نے؟ ارے، کيا نہیں بلکہ روزہ رکھا وہ بھی 19 گھنٹے کا اور چھکے بھي چھڑائے۔ معين علي کي زباني روزہ کي فضيلت اور ان کے چوکوں چھکوں کے ساتھ غضنفر حیدر