نیو ہورائیزنز نے پلوٹو پر کیا دیکھا؟

وقت اشاعت

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدان پلوٹو کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے بھیجے گئے مشن کی کامیابی پر انتہائی خوش ہیں اورکیوں نہ ہوں ؟ جب مشن ’نیو ہورائیزنز‘ نے پلوٹو کی ایسی تصاویر بھجوا ئیں جن سے دنیا پہلے نا واقف تھی۔ نیو ہورائزنز نے پلوٹو پرکیا دیکھا اور وہاں سے کیا بھيجا؟ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب