کہیں عید تو کہیں تیاریاں

وقت اشاعت

جمعے کو دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان عید الفطر منا رہے ہیں اور کہیں اس کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمان جمعے کو عید الفطر کا تہوار منا رہے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیا، یورپ، امریکہ اور مشرق وسطیٰ میں آج عید منائی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشندنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمان جمعے کو عید الفطر کا تہوار منا رہے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیا، یورپ، امریکہ اور مشرق وسطیٰ میں آج عید منائی جا رہی ہے۔
ترکی کے شہر استبول کی معروف سلطان احمد مسجد میں عید کا اجتماع منعقد ہوا۔
،تصویر کا کیپشنترکی کے شہر استبول کی معروف سلطان احمد مسجد میں عید کا اجتماع منعقد ہوا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو کی مرکزی مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو کی مرکزی مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی۔
یورپ کے زیادہ تر ممالک میں مسلمان جمعے کو عید منا رہے ہیں۔ زیرنظر تصویر میں کوسوو میں نماز عید کا منظر
،تصویر کا کیپشنیورپ کے زیادہ تر ممالک میں مسلمان جمعے کو عید منا رہے ہیں۔ زیرنظر تصویر میں کوسوو میں نماز عید کا منظر
ملائشیا، انڈونیشیا، فلپائن، برونائی، تھائی لینڈ سمیت جنوب مشرقی ایشیا میں بسنے والے مسلمان بھی عید کا تہوار منا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنملائشیا، انڈونیشیا، فلپائن، برونائی، تھائی لینڈ سمیت جنوب مشرقی ایشیا میں بسنے والے مسلمان بھی عید کا تہوار منا رہے ہیں۔
جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں عید کا اجتماع منقعد کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں عید کا اجتماع منقعد کیا گیا۔
یروشلم میں عید کے روز مسلمان خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیروشلم میں عید کے روز مسلمان خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
جنوبی ایشیا میں سنیچر کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں عید کی تیاریوں کا منظر
،تصویر کا کیپشنجنوبی ایشیا میں سنیچر کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں عید کی تیاریوں کا منظر
متحدہ عرب امارات میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔
عید منانے کے لیے بیشتر شہری اپنے آبائی علاقوں میں جانا پسند کرتے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ریلوے سٹیشن پر مسافروں کا رش۔
،تصویر کا کیپشنعید منانے کے لیے بیشتر شہری اپنے آبائی علاقوں میں جانا پسند کرتے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ریلوے سٹیشن پر مسافروں کا رش۔
پاکستان میں بھی عید الفطر منانے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں بھی عید الفطر منانے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔
پاکستان میں عید سے پہلے تیاریاں عروج پر ہیں اور بازاروں میں گاہکوں کا رش ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں عید سے پہلے تیاریاں عروج پر ہیں اور بازاروں میں گاہکوں کا رش ہے۔
افغانستان میں عید کا تہوار جمعے کے روز منایا جارہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان میں عید کا تہوار جمعے کے روز منایا جارہا ہے۔