قدیم ترین قرآنی نسخہ: کیا نئی بحثیں شروع ہوں گی؟

وقت اشاعت

ماہرین کا کہنا ہے کہ برمنگھم یورنیورسٹی میں قدیم قرآنی نسخے کی دریافت کی وجہ سے نئی بحث کا آغاز ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں مہ پارہ صفدر نے برمنگھم کی مرکزی مسجد کے امام سید محمد طلحہ بخاری اور اسی مسجد کے منتظم محمد علی کے علاوہ اسلامک سڈیز کے محققین، کیمبریج یورنیورسٹی سےفارخ التحصیل علی خان محمودآباد، اور لاہور یورنیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسسز کے استاد ڈاکٹر علی عثمان قاسمی سے گفتگو کی۔