’سعودی عرب اپنے جرائم چھپانہ چاہتا ہے‘
وقت اشاعت
سعودی عرب کی جانب سے یمن میں پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان کے حوالے سے سرگرم حوثی کارکن حسین البختی نے یمن کے دارالحکومت صنعا سے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ بندی کے اعلان سے حالیہ دنوں میں فضائی بمباری کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی طرف سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس کا مقصد عدن میں اپنی فوجی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے۔
تفصیل سنیے اطہر کاظمی سے۔