پولیس سٹیشن پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن
وقت اشاعت
بھارتی پنجاب میں پاکستان کی سرحد سے ملحق گرداس پور ضلع میں آج مسلح حملہ آوروں نے پہلے ایک بس اور اس کے بعد ایک پولیس سٹیشن کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں کی تعداد تین بتائی جارہی ہے اور اس حملے میں کم از کم نو افراد مارے گئے ہیں۔ دلی سے سہیل حلیم