بوڑھوں کی تنہائی ختم کرنے والی مرغیاں
وقت اشاعت
مرغي نفيس بھي ہے اور شريف بھي، نہ بھونکے نہ کاٹے، بلکہ انڈا بھي دے اور گوشت بھي۔ یہی نہیں بلکہ مرغي کے دائرہ استعمال میں بھي اضافہ ہے۔اور ہو يہ رہا ہے کہ موصوفہ، بڑے بوڑھوں کا نہ صرف دل بہلا رہي ہیں بلکہ اب ان کے ساتھ رہ بھي رہي ہیں۔ تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں