’یمن تقسیم کی جانب بڑھتا جا رہا ہے‘

وقت اشاعت

یمن میں فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نواز فورسز کو جنوبی شہر زنجیابار میں ایک اور کامیابی ملی ہے اور شہر سے حوثی جنگجؤں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں ہماری ساتھی ماہ پارا صفدر نے سعودی عرب میں مقیم سینیئر صحافی سید راشد حسین سے تازہ ترین حالات پر بات چیت کی۔