مختلف شہروں میں جشنِ آزادی کی تقریبات، ریلیاں

وقت اشاعت

پاکستان کے مختلف شہری میں ملک کے 69 ویں جشنِ آزادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔

پاکستان کے مختلف شہری میں ملک کے 69 ویں جشنِ آزادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے مختلف شہری میں ملک کے 69 ویں جشنِ آزادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔
لاہورمیں پاکستان اور بھارت کی سرحد پر واہگہ باڈر کے مقام پر بھی ایک تقریب ہوئی جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنلاہورمیں پاکستان اور بھارت کی سرحد پر واہگہ باڈر کے مقام پر بھی ایک تقریب ہوئی جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔
لاہور کے مینارِ پاکستان میں شام کے وقت آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنلاہور کے مینارِ پاکستان میں شام کے وقت آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
کراچی میں مزارِ قائد پر روایت کے مطابق گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں مزارِ قائد پر روایت کے مطابق گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی ہوئی۔
کئی تقریبات اور ریلیوں کے نوجوان شرکا نے چہرے پر پاکستانی پرچم پینٹ کیا ہوا تھا۔
،تصویر کا کیپشنکئی تقریبات اور ریلیوں کے نوجوان شرکا نے چہرے پر پاکستانی پرچم پینٹ کیا ہوا تھا۔
بہت سے شہریوں نے یومِ آزادی کے موقعے پر خصوصی لباس پہن کر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا۔
،تصویر کا کیپشنبہت سے شہریوں نے یومِ آزادی کے موقعے پر خصوصی لباس پہن کر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا۔
کراچی میں کلعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے کارکنان بھی پومِ آزادی کی ریلی نکالتے نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں کلعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے کارکنان بھی پومِ آزادی کی ریلی نکالتے نظر آئے۔