وفاقی وزیر مشاہد اللہ عہدے سے برطرف

وقت اشاعت

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کو سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ظہیر السلام کے بارے میں بیان دینے پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مشاہد اللہ خان سے استعفیٰ لینے کی تصدیق کر دی ہے۔