یزیدی لوگوں کو دولت اسلامیہ سے بچانے کا کاروبار

وقت اشاعت

یزيدي لوگوں کو شدت پسند گروپ دولت اسلاميہ کے چنگل سے نکالنے کے ليے ايک تاجر نے ان لوگوں کي سمگلنگ شروع کی، بی بی سی کو یزیدی سمگلروں کے ایک خفیہ نیٹ ورک کے بارے میں خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔