اوول میں انگلینڈ کو فالو آن

وقت اشاعت

ایشز میں فتح کے بعد آخری ٹیسٹ میں انگلش ٹیم مشکلات کا شکار

اوول میں کھیلے جانے والے ایشز ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز کا آغاز کر لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناوول میں کھیلے جانے والے ایشز ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگز کا آغاز کر لیا ہے۔
آسٹریلوں ٹیم اس ٹیسٹ میچ میں پہلے عمدہ بلے بازی اور بعد میں بہترین بولنگ کی بدولت انگلینڈ ٹیم کو فالو آن کرنے میں کامیاب ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوں ٹیم اس ٹیسٹ میچ میں پہلے عمدہ بلے بازی اور بعد میں بہترین بولنگ کی بدولت انگلینڈ ٹیم کو فالو آن کرنے میں کامیاب ہوئی۔
سنیچر کو میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کی جانب سے مارک ووڈ اور معین علی نے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور آٹھویں وکٹ کی شراکت میں مزید 42 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کی جانب سے مارک ووڈ اور معین علی نے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور آٹھویں وکٹ کی شراکت میں مزید 42 رنز بنائے۔
معین علی نے پہلی اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ 30 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنمعین علی نے پہلی اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ 30 رنز بنائے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل جانسن اور مچل مارش نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی جانب سے مچل جانسن اور مچل مارش نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
یاد رہے کہ انگلینڈ پہلے ہی پانچ ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز تین، ایک سے جیت چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیاد رہے کہ انگلینڈ پہلے ہی پانچ ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز تین، ایک سے جیت چکا ہے۔
آسٹریلوں فاسٹ بولر مچل سٹارک نے پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی لیکن انھوں نے دو کیچ ضرور پکڑے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوں فاسٹ بولر مچل سٹارک نے پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی لیکن انھوں نے دو کیچ ضرور پکڑے۔