ہنگری کے ريلوے سٹيشن پر تارکینِ وطن کا پڑاؤ
وقت اشاعت
آئندہ چند دنوں میں ہنگری کے راستے متعدد تارکین وطن یورپی یونین میں داخل ہوں گے۔ میسڈونیا نے تو انہیں اپنی سرحد پر روک ديا تھا لیکن پھر یہ تارکین وطن سربیا کے راستے ہنگری تک پہنچے جہاں ان لوگوں نے دارالحکومت بداپیسٹ کے ریلوے سٹیشن پر پڑاؤ ڈالا ہے۔
ایڈ تھامس کی رپورٹ جاويد سومرو کي زباني۔