بھارت میں نظریاتی جنگ کا ماحول

وقت اشاعت

بھارت ميں بی جے پی کي حکومت آنے کے بعد سے ملک کے اہم تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں انتہائي کٹر ہندو نظريات يا ’ہندوتوا‘ کے حامي لوگوں کو مامور کیا جا رہا ہے۔ رياست گجرات ميں سکول کے نصاب ميں تبديلياں کي جا رہي ہیں۔ بھارتي حزب اختلاف اور سیکولر نظریات والےدانشور اسے بھارتی تہذیب و تقافت پر ہندوتوا کا رنگ چڑھانے اور جمہوريت پر ’ہندوتوا‘ کو مسلط کرنے کی کوشش قرار دے رہے ہيں ۔ دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ ۔