کلک: ہفتہ وار ٹیکنالوجی بلیٹن

وقت اشاعت

کيا نابینا افراد ٹیکسٹ مسجز پڑھ سکيں گے؟ ۔۔۔ کيسے؟ اورفیس بک کی جانب سے آرٹیفيشل انٹیلجنس کا کونسا نیا روپ سامنے آنے کو ہے؟ یہ اور دیگر سائنس اور ٹيکنالوجی کی خبریں ہفتے وار بلیٹن کلک میں۔ پیش کر رہی ہیں قندیل شام۔