’میرے سامنے والی سرحد پر، کہتے ہیں کہ دشمن رہتا ہے‘
وقت اشاعت
انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر جمعے کو پھر فائرنگ اور گولہ باري کے نتيجے ميں نو افراد ہلاک ہونے کي اطلاعات ہيں۔
گزشتہ ہفتے دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کو ملنا تھا، لیکن الزام تراشی کا سلسلہ کچھ یوں تیز ہوا کہ دونوں نے فاصلہ قائم رکھنا ہی بہتر سمجھا۔
لیکن اگر حکومتیں آپس میں بات نہیں کرسکتیں، تو کیا دوسرے چینل نہیں آزمائے جاسکتے؟ انڈیا اور پاکستان کے کچھ فنکاروں نے ایک راستہ دکھایا ہے، پہلا گانا انڈیا کی طرف سے داغا گیا تھا، اور جوابی کارروائی پاکستان سے بھی ہوئی۔
دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ