’ شدت پسندی مدرسوں نے نہیں ریاست نے سکھائی ‘

وقت اشاعت

پاکستان میں ’وفاق المدراس دینیہ‘ کے رہنما اور ’جامعہ بنوریہ عالمیہ‘ کے سربراہ مفتی محمد نعیم کا کہنا ہے کہ انھیں مدارس کی رجسٹریشن پر نہيں بلکہ طریقہ کار پر اعتراض ہے، اور ان کےبقول شدت پسندی خود ریاست نے پیدا کی ہے۔ کراچی میں نامہ نگار رياض سہیل سے ايک انٹريو ميں انھوں نے رجسٹریشن سے متعلق اپنے اعتراضات بيان کئے۔