یورپ میں پناہ کے خواہشمند پاکستانیوں کی مشکلات

وقت اشاعت

یورپ میں پناہ کے خواہش مند افراد میں شام کی جنگ سے بچ کر آنے والے متاثرین کےعلاوہ اچھي خاصي تعداد ميں لوگ افغانستان، بنگلہ دیش، برما اور پاکستان سے بھي آئے ہیں ۔ ہمارے ساتھی جاوید سومرو میونخ میں ہیں' بہتر زندگی کی تلاش ميں وہاں تک پہنچنے والے دو پاکستانيوں سے اُن کي ملاقات ہوئي۔