قندوز میں طالبان اور سرکاری فورسز میں لڑائی جاری

وقت اشاعت

افغانستان کے شمالی شہر قندوز پر طالبان کا قبضہ چھڑانے کے لیے سرکاری فورسز کی کارروائی جاری ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہر کے کئی علاقوں کو طالبان سے چھڑا لیا گیا ہے۔