دہلی میں ہزاروں لوگ ڈینگی کا شکار
وقت اشاعت
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہزاروں لوگ ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں اور دہلی کے ہپستال اتنی بڑی تعداد میں ڈینگی میں مبتلا افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔