اقوام عالم کے پرچموں کے درمیان فلسطین کا پرچم
وقت اشاعت

نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر اقوام عالم کے چھنڈوں کے درمیان فلسطین کے جھنڈے کو بھی شامل کر لیا گیا۔ فلسطینی پرچم کشائی کی تقریب اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر منعقد ہوئی جس میں دنیا کے بیشتر ملک کے مندوبین اوررہنماؤں نے شرکت کی۔