جنگ کے میدان سے فٹبال کے میدان تک

وقت اشاعت

چار سال سے خانہ جنگی میں گھری شامی فٹبال ٹیم ورلڈکپ کوالیفائینگ گروپ میں تینوں میچز جیت کر پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔