’ترکی پر ہمسایہ ممالک کے حالات اثر انداز ہو رہے ہیں‘

وقت اشاعت

ترکی میں بگڑتی ہو امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر افتخار ملک نے بی بی سی کے پروگرام سیر بین میں ہماری ساتھی مہ پارہ صفدر سے گفتگو کی ہے۔