بھارت کے شہر بنگلور میں مختلف ریاستوں کے رنگ برنگے روایتی رقص کی پرفارمنس۔
،تصویر کا کیپشنبنگلور میں منعقد ڈانس اوپرا میں رقاصاؤں نے کلاسیکل ڈانس جیسے بھرت ناٹیم پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشنڈانس اوپرا میں مختلف روایتی رقص پیش کیِ گئے جن میں بھرت ناٹیم بھی شامل تھا۔ بھارت ناٹیم کو اگرچہ بھارت کے قومی رقص کی حیثیت حاصل ہے لیکن اس کا تعلق جنوبی ہند کے صوبے تامل ناڈ سے ہے۔
،تصویر کا کیپشناس رقص میں ہاتھوں کے اشاروں کو کہانی کے اظہار یا پھر موسم، مویشی اور مقامات کے بارے بتانے کے لیے بطور زبان استعمال کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنڈانس اوپرا میں بھارتی ریاست کیرالا کا رویتی کلاسیکل رقص کتھاکلی بھی پیش کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنکیرالا کا ہی ایک اور کلاسیکل رقص موہنی آتم پیش کیا گیا۔ رقص میں چہرے پر اظہار کو دکھانے کے لیے بھی کچھ خاص تاثرات ہوتے ہیں، جیسے غصہ، غم، خوشی اور پیار۔ یہ بنیادی طور پر آنکھوں اور پلکوں سے جھلکنا۔
،تصویر کا کیپشنکلاسیکل بھارتی رقص کی بنیاد دو اہم عنصر پر ابھینیا ( اظہار) نرتیا ( خالص رقص) پر مبنی ہے۔