لیاری کی ایک اور تصویر
وقت اشاعت
پاکستان کے تجارتی شہر کراچی کا علاقہ لیاری گزشتہ ایک دہائی سے منشیات فروشوں اور گینگ وار کی گرفت میں رہا جس کے باعث لاکھوں نفوس پر مشتمل شہر کا یہ قدیم حصہ سیاسی، سماجی اور معاشی زوال کے ساتھ ساتھ ثقافتی طور پر بھی متاثر رہا ہے۔