کوریا کے بچھڑے ہوئے خاندانوں کا ملاپ
وقت اشاعت
جنوبی کوریا کے سینکڑوں خاندان شمالی کوریا میں خاندانوں کے ملاپ کے ایک غیر معمولی پروگرام کے تحت ان عزیز و اقارب سے ملاقات کر رہے ہیں جو جنگ کے دوران ان سے بچھڑنے گئے تھے۔خاندانوں کا یہ ملاپ دونوں ممالک کی سرحد پر کمگانگ کے سیاحتی مقام پر جاری رہے گا۔