باجوڑ ایجنسی میں متاثرین تاحال امداد کے منتظر
وقت اشاعت
پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی ان متاثرہ علاقوں میں شامل ہے جہاں زلزلے سے سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اور ان علاقوں کے لوگوں کو سرکاری امداد کی آس ہے۔باجوڑ سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ