معذوری پر عزم بھاری
وقت اشاعت
نام’ايرن فودرنگھم‘۔ تعلق کيليفورنيا امريکہ سے’عمر 22 سال ليکن پيدائشي معذور اور عمر ويل چيئر پرگزری لیکن سسکتے ہوئے نہیں بلکہ کرتب دکھاتے اور قلابازیاں کھاتے۔ ایرن کی کہانی سنیئے غضنفر حیدر کی آواز میں۔