جاپانی پلکیں جو بھاری بھی پڑ جاتی ہیں
وقت اشاعت
جاپان میں پلکیں ایک بڑا کاروبار بن گیا ہے۔ اور آپ اکثر بوتیک، فارمیسیوں اور وینڈنگ مشینوں پر اپنے لیے ایک مصنوئی پلکوں کا جوڑا خرید سکتے ہیں۔ لیکن اس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے بعد جاپان حکومت کو اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل پر بھی تشویش شروع ہو گئی ہے۔ سنیئے خدیجہ عارف سے