کیا انتخابی نتائج مزید قومی تقسیم کا سبب بنے گے؟

وقت اشاعت

تُرکي میں صدر رجب طیب اردوغان کي حکمراں جماعت نے پارليماني انتخابات ميں غير متوقع طور پر دوبارہ کاميابي حاصل کر لي ہے۔ وزیراعظم احمد داؤتلُو نے کامیابی کے بعد سماج کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلنے کا وعدہ کیا ہے۔