جعلی ڈاکٹروں کے مسئلے کا حل کیا ہے؟

وقت اشاعت

پاکستان میں جعلي ڈاکٹرز کی روک تھام کے لیے قانون بنایا گیا ہے، لیکن عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ اِس صورتحال میں حکومت اور ڈاکٹر تنظیمیوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے۔۔ یہی سوال ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے 'پی ایم اے' کی جعلي ڈاکٹرز کی روک تھام کے بارے میں کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالغفور شورو سے کیا۔