شاہد آفریدی کی قوم سے معافی
وقت اشاعت
پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی ناکامی پر قوم سے معافی مانگی ہے۔ انھوں یہ ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا۔