بچوں میں کینسر کے لیے نیا طریقہ علاج
وقت اشاعت
برطانیہ میں سائنسدانوں نے بچوں میں کینسر کے لیے ایک نئے طریقۂ علاج کے ٹیسٹ شروع کر دیئے ہیں۔ سائنسدان اس تجربے کو بچوں میں ٹیومر کے علاج کے لیے اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔ امید يہ ہے کہ اس طریقہ علاج سے ڈاکٹر مریض کے جسم کے متاثرہ حصے کو ٹارگٹ کر سکیں گے اور وہ روایتی علاج یعنی ’کیموتھراپی‘ کے منفی اثرات سے بچ سکیں گے۔ تفصيل کے ساتھ زياد ظفر۔