بچوں نے ملزمان پکڑوا دیے
وقت اشاعت
برطانیہ کے علاقے سرے کی پولیس نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ بچے زمین پر تیر بنا کر ملزمان کو ڈھونڈنے والے پولیس ہیلی کوپٹر کی رہنمائی کر رہے ہیں۔