’خواتین کو بھی مزاروں کے اندر تک رسائی دی جائے‘

وقت اشاعت

بھارت میں ممبئی کی مشہور درگاہ حاجی علی کے باہر خواتین کی تنظیموں نے مظاہرہ کیا ہے ۔ خواتین یہ مطالبہ کر رہی ہیں کہ مردوں کی طرح عورتوں کو بھی اصل مزار تک جانے کی اجازت دی جائے ۔ مرد عورت کی برابری کی یہ تحریک حالیہ دنوں میں بعض قدیم ہندو مندوروں میں خواتین کے داخلے پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کے ساتھ شروع ہوئی ہے ۔ دلی سے شکیل اختر