’لندن شہر تفریق نہیں کرتا‘
وقت اشاعت
پانچ مئی کو لندن میں میئر اور لندن اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ دنیا کے اس اہم اور بڑے شہر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے ہم نے کچھ امیدواروں سے بات کی۔ ملیے عاقب جاوید سے جو اِن انتخابات سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ اُن سے بات کر رہے ہیں بارہ سال سے لندن میں مقیم ندیم احمد جنہوں نے ایک عرصہ لندن میں ٹیکسی چلائی ہے اور ِاس شہر اور شہر والوں سے بخوبی واقف ہیں۔