کچہ جمال کے لوگوں کے لیے طبی کیمپ
وقت اشاعت
راجن پور میں جرائم پیشہ گروہ چھوٹو گینگ کے خلاف کارروائی کے بعد فوج نے چند دن کے لیے فیلڈ ہسپتال قائم کیا جہاں چھوٹو گینگ کے جزیرے پر کئی سال سے یرغمال رکھے گئے افراد کو بھی لایا گیا۔ صبا اعتزاز نے فوج کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا