’ڈر لگتا ہے مگر یہ راستہ خود اپنے لیے چنا ہے‘

وقت اشاعت

افغان گلوکارہ اور ٹی وی شو کی جج آریانہ سعید طالبان کا ہدف ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے لیے اس راہ کا انتخاب خود کیا ہے۔