انڈیانا میں ٹرمپ کی کامیابی کا مطلب کیا؟
وقت اشاعت
امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل رپبلکن امیدوار ٹیڈ کروز نے ریاست انڈیانا کے پرائمری انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے بھاری شکست کھانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ ڈيموکريٹس ميں برنی سینڈرز نے ہليري کلنٹن کو شکست دی۔