ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن ’کلک‘

وقت اشاعت

ہمارے سب گيجٹس ہر وقت چارج مانگتے ہيں اور سائنس دانوں کا خيال ہے کے گيجٹس چارج ہونگے پيشاب سے۔۔ اس ہفتے کے بليٹن ميں کچھ انوکھي ايجادات شامل ہيں ان کي تفصيلات کے ساتھ خالد کرامت