ووگ میگزین کی 100 سالہ ماڈل
وقت اشاعت
انگلینڈ کے علاقے وارکشائر سے تعلق رکھنے والی 100 سالہ بو گلبرٹ فیشن میگزین ووگ کے لیے ماڈلنگ کرنے والی معمر ترین ماڈل بن گئی ہیں۔ وہ اس میگزین کی 100ویں سالگرہ کی مناسب سے آنے والے ایڈیشن کے سرورق پر دکھائی دیں گی۔