منفرد نوعیت کی بیماری میں مبتلا کوئٹہ کے بھائی
وقت اشاعت
منفرد نوعیت کی بیماری میں مبتلا بلوچستان کے شمسی بچے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جہاں اُن کی بیماری کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دن بھر نارمل بچوں کی طرح زندگی گزارنے والے یہ شام ڈھلتے ہیں نیم مردہ ہو جاتے ہیں۔