جنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کے کھیل

وقت اشاعت

جنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کے دوسرے عالمی کھیل امریکی شہر فلوریڈا میں شروع ہوئے ہیں۔ 13 مئی تک جاری رہنے والے مقابلوں میں 14 ممالک کے فوجی شریک ہیں۔